کورونا متاثرہ شخص قرنطینہ سے فرار۔۔۔انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

Dec 20, 2021 | 17:38:PM
کورونا متاثرہ شخص، قرنطینہ سے فرار، انتظامیہ کی دوڑیں
کیپشن: کورونا وائرس، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والا کورونا متاثرہ شخص ایئر پورٹ پر قرنطینہ سے فرارہو گیا، انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔
تفصیلات کے مطابق سوات کا رہائشی متاثرہ شخص سعودی ایئر لائن کی پروازکے ذریعے کراچی پہنچا تھا،مسافر نیاز علی کا ایئرپورٹ پر کورونا ٹیسٹ کیا گیا تو مثبت آیا ،مسافر ایئرپورٹ کے قرنطینہ سے فرار ہوا،سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد لی گئی لیکن مسافر کو نہ ڈھونڈا جا سکا۔

یہ بھی پڑھیں:  سکولوں کے بعد کالجز اور یونیورسٹیز میں بھی چھٹیوں کااعلان