سکولوں کے بعد کالجز اور یونیورسٹیز میں بھی چھٹیوں کااعلان

Dec 20, 2021 | 15:24:PM
کالجز یونیورسٹیوں میں چھٹیوں کا اعلان
کیپشن: کالجز یونیورسٹیوں میں چھٹیاں فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں کے حوالے سے اعلان کیا جاچکا ہے کہ 23 دسمبر سے 6 جنوری 2022 تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ اب محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالجز اور یونیورسٹیز میں بھی موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالجز اور یونیورسٹیز میں موسم سرما کی چھٹیوں کا  نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی بند۔۔ حکومت کیلئے ایک اور چیلنج

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز 23 دسمبر سے ہوگا جو 6 جنوری تک جاری رہیں گی۔

 پنجاب بھر میں کالجز اور جامعات 7 جنوری سے کھلیں گی۔

 یہ بھی پڑھیں:ایشوریا رائے بڑی مشکل میں پھنس گئی۔۔