جنید صفدر نوبیا ہتا دلہن کے ہمرا ہ ایسی جگہ پہنچ گئے،دیکھ کر سب حیران

Dec 20, 2021 | 13:56:PM
جنید صفدر ،نوبیا ہتا دلہن ،کے ،ہمرا ہ
کیپشن: جنید صفدر نوبیا ہتا دلہن کے ہمرا ہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک) لاہوراوپن پولو چیمپئن شپ 2021 کا فائنل سنسنی خیز مقابلے کے بعد سڈن ڈیتھ پر پانچویں چکر میں ٹیم باڑیز /بی این ٹو نے جیت لیا۔ فائنل کی خاص بات  مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی اہلیہ کے ہمراہ آمد تھی۔یہ دیکھ کر  کا فی لوگ ان کو شا دی کے بعد اتنی جلدی وہاں دیکھ کر حیران بھی  رہ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: وہاب ریاض اور شعیب ملک نے ایک دوسرے کےبھید کھول دیئے

تفصیلات کے مطابق نوبیاہتا جوڑے نےمیچ  دیکھا اور دوستوں سے شا دی کی  مبارکبادیں بھی وصول کیں۔ اس کے ساتھ سا تھ عا م شہریوں سے بھی گھل مل گئے۔

یا د رہے کہ اس پو لو مقا بلے کے فائنل میں چوتھے چکر تک مقابلہ 5-5 گول سے برابر تھا، پانچویں چکر میں ٹیم باڑیز /بی این ٹو کی ٹیم نے گول کرکے چیمپئن شپ جیت لی۔لاہور اوپن پولوکا فائنل دیکھنے کیلئے تماشائیوں کی بڑی تعداد موجودتھی۔

یہ بھی پڑھیں:برطانوی کھلاڑی سارہ ٹیلر کو محمد رضوان کا بے صبری سے انتظار