برطانوی کھلاڑی سارہ ٹیلر کو محمد رضوان کا بے صبری سے انتظار

Dec 17, 2021 | 14:09:PM
انگلش ویمن کر کٹرسارہ ٹیلر ،محمد رضوان  
کیپشن: انگلش ویمن کر کٹرسارہ ٹیلر ،محمد رضوان  
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک )انگلش ویمن کر کٹرسارہ ٹیلر محمد رضوان  کی بلے با زی کی مداح ۔سو شل میڈیا پر پیغا م بھی جا ری کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں :کورونا کا خوف ۔۔پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز ملتوی

تفصیلات کے مطابق  ویمن کر کٹرسارہ ٹیلر جو خود بھی انگلش کاؤنٹی سسکس کی جانب سے کھیلتی ہیں۔ انہوں نے اپنی  کاؤنٹی کے محمد رضوان کے ساتھ معاہدے کے بعد خوشی کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر سارہ ٹیلر نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان سے سیکھنے کے لیے انتظار نہیں کر سکتی۔

 یا د  رہے کہ  کاؤنٹی سسکس نے محمد رضوان کے ساتھ اگلے سیزن کے لیے معاہدہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :ریکا رڈ پہ ریکارڈ۔۔ہرمیچ میں رنز کے انبار۔۔یہ کیا ہے راز،مین آف دی میچ رضوان کا انٹرویو