ن  لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف مری پہنچ گئے

Aug 20, 2025 | 18:19:PM
 ن  لیگ کے قائد میاں محمد نواز شریف مری پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حیدر علی) مسلم لیگ ن  کے قائد میاں محمد نواز شریف مری ہال روڈ پر واقع اپنی آبائی رہائش گاہ پہنچ گئے ۔سیکیورٹی کے موثر اقدامات  کئے گئے۔

تفصیلات کے  مطابق  مسلم لیگ ن  کے قائد  میاں محمد نواز شریف بذریعہ موٹر وے/ایکپریس وے اپنی رہائشگاہ  مری پہنچے ۔نواز شریف کی آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے موثر اقدامات  کئے گئے تھے۔نمسلم لیگ ن  کے قائد  کی آمد کے موقع پر کشمیر پوائنٹ اور روٹ میں پولیس اہلکار تعینات رہے ۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت: نویں جماعت کے طالب علم نے دسویں جماعت کے طالب علم کو قتل کردیا