پیپلز پارٹی سندھ کے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان

Aug 20, 2025 | 16:51:PM
 پیپلز پارٹی سندھ کے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عاجزجمالی) پیپلز پارٹی سندھ کے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کردیاگیا۔
پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی سندھ کے عہدیدار مقرر کر د یئے ہیں۔
 شرجیل انعام میمن قائم مقام  سیکرٹری اطلاعات،رفیق احمد جمالی ڈپٹی جنرل سیکریٹری اورسعید غنی صدر کراچی ڈویژن مقررہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:موسمی تبدیلی کے اثرات پوری دنیا پر مرتب ہورہے ہیں:سید مراد علی شاہ
عبد الرؤف ناگوری کو جنرل سیکریٹری اورشرمیلا فاروقی کواطلاعات سیکریٹری مقررکیاگیاہے۔