قومی کرکٹرز کی افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کی تیاریاں تیز

Aug 20, 2023 | 21:56:PM
قومی کرکٹرز کی افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کی تیاریاں تیز
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد رضا) سری لنکا میں موجود قومی کرکٹرز نے افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کی تیاریاں تیز کر دیں، ابھرتے ہوئے بلے باز طیب طاہر نے یادگار پرفارمنس دینے پر نظریں جما لیں۔

سری لنکا میں موجود قومی کرکٹرز نے افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کی تیاریاں تیز کر دیں جبکہ ابھرتے ہوئے بلے باز طیب طاہر نے یادگار پرفارمنس دینے پر نظریں جما لی ہیں، ہمبن ٹوٹا میں جاری پاک ٹیم کے تربیتی کیمپ میں قومی کھلاڑی اِن ایکشن ہوئے، بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں خوب پسینہ بہایا۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈ کپ کا شیڈول ایک بار پھر تبدیل؟ بھارت سے اہم خبر آ گئی

ڈومیسٹک کے بہترین پرفارمر اور پھر انٹرنیشنل کرکٹ میں دبنگ انٹری ڈالنے والے طیب طاہر نے شاندار کارکردگی دکھانے کا عزم ظاہر کر دیا۔