پاکستان کے گلابی نمک میں کیا خاص بات ہے؟ بھارت پاکستان کے گلابی نمک کو اپنے نام سے کیوں بیچ رہا ہے ؟

Aug 20, 2023 | 09:54:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

پاکستان میں غیر ملکی سر مایہ کاری آنے لگی،امریکی کمپنی نے پاکستان میں نمک کی کانوں میں سرمایہ کاری کا اعلان کردیا ،سرمایہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان کے گلابی نمک کی دنیا بھر میں پہچان ہے ، پاکستان گلابی نمک کی برآمد سے 12 ارب ڈالرز کما سکتا ہے، حکومت پالیسی کا اعلان کرے ،دنیا بھر میں پاکستان کے گلابی نمک کی مانگ بڑھ گئی ، پاکستان کے گلابی نمک میں ایسی کیا خاص بات ہے ؟  پاکستان گلابی نمک کی برآمد سے سلانہ کتنے ارب ڈالرز کما سکتا ہے ؟ بھارت پاکستان کے گلابی نمک کو اپنے نام سے کیوں بیچ رہا ہے ؟؟ میراکل سالٹس ورک کمپنی کے سی سی او مبارک خان کی خصوصی گفتگو 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: