پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ رقم،ڈالربھی سستاہوگیا

Sep 19, 2025 | 10:02:AM
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ رقم،ڈالربھی سستاہوگیا
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ رقم ہوگئی جبکہ ڈالر بھی سستاہوگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس 602 پوائنٹس کی تیزی کے بعد 1لاکھ 58 ہزار 555 کی بلند سطح پر ٹر یڈہورہاہے جوہنڈریڈ انڈیکس کی بلند سطح  ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند سرکاری ملازمین کے لیے خصوصی مہم

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے کل پہلی بار 1 لاکھ 58 ہزار کی سطح عبور تھی اور  کاروبار کا اختتام 1775 پوائنٹس اضافے سے 157953 پر ہواتھا۔

انٹر بینک میں ڈالر7پیسے سستاہونے کے بعد 281.47 روپے سے کم ہوکر 281.40 روپے پر آگیاہے۔