مفتی تقی عثمانی  بلا مقابلہ وفاق المدارس العربیہ کے نئے صدر مقرر

Sep 19, 2021 | 13:53:PM
مفتی تقی عثمانی  بلا مقابلہ وفاق المدارس العربیہ کے نئے صدر مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مفتی تقی عثمانی  بلا مقابلہ وفاق المدارس العربیہ کے نئے صدر مقرر،نام فضل الرحمان نے تجویز کیا۔
 تفصیلات کے مطابق وفاق المدارس العربیہ کے مرکزی مجلس انتخابی اجلاس جامعہ اشرفیہ لاہور میں جاری ہے۔مفتی تقی عثمانی بلامقابلہ نئے صدر منتخب ہوئے،مفتی تقی عثمانی کا نام مولانا فضل الرحمان نے تجویز کیا۔

واضح رہے  اجلاس میں مفتی تقی عثمانی کا بلامقابلہ وفاق المدارس العربیہ کا صدر منتخب کرلیا گیا جبکہ ڈاکڑ عبدالرزاق اسکندر کے انتقال سے وفاق المدارس العربیہ کے صدر کی نشست خالی ہوتی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:    سب سے مہنگے میزبان سلمان خان بگ باس 15کا کتنا معاوضہ لینگے؟