اداکارہ میرا کی والدہ شفقت زہراہ شدید علیل،دعائے صحت کی اپیل

Oct 19, 2025 | 08:48:AM
اداکارہ میرا کی والدہ شفقت زہراہ شدید علیل،دعائے صحت کی اپیل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)معروف اداکارہ میرا کی والدہ شفقت زہراہ بیگم شدید علیل ہوگئیں۔
شفقت زہراہ بیگم کو علالت کے باعث نیشنل ہسپتال ڈیفنس داخل کرا دیا گیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:شاہ رخ خان کی سالگرہ پر فلم فیسٹیول کا اعلان
اداکارہ میرا ان دنوں امریکہ میں اپنی فلم کا شوٹ کر رہی ہیں اورانہوں نے اپنے مداحوں سے اپنی والدہ کے لئے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔