شاید ایران پر دوبارہ حملہ کرنا پڑے، ٹرمپ نے پھر دھمکی دیدی
کیپشن: ٹرمپ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)تہران کو ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، شاید ایران پر دوبارہ حملہ کرنا پڑے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پھر دھمکی دیدی۔
صدر ٹرمپ کا اپنے بیان میں کہناتھا کہ ایران پر دو سے تین روز، شاید جمعہ یا ہفتے کو یا پھر اگلے ہفتے کے شروع میں حملہ کرسکتے ہیں۔ان کاکہناتھا کہ وقت محدود ہے، ایران کو بڑا دھچکا دینا ہوگا۔ امریکی صدر نے بتایا کہ وہ پیر کو ایران پر حملہ کرنے سے صرف ایک گھنٹہ دور تھے۔
یہ بھی پڑھیں:سرکاری تعطیلات کا اعلان، 26سے 30مئی تک ادارے بند رہیں گے