آبنائے ہرمز کی صورتحال، آسٹریلیا کا چین سے طیاروں کا ایندھن درآمد کرنے کا فیصلہ  

May 19, 2026 | 10:48:AM
آبنائے ہرمز کی صورتحال، آسٹریلیا کا چین سے طیاروں کا ایندھن درآمد کرنے کا فیصلہ  
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )آسٹریلیا نے آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش کے خدشات کے پیش نظر چین سے طیاروں کا ایندھن درآمد کرنے کا اعلان کر دیا۔

آسٹریلوی وزیراعظم نے اپنےبیان میں کہا ہےکہ چین سےجیٹ فیول کی تین کھیپیں درآمد کی جائیں گی تاکہ ایندھن کی فراہمی میں کسی ممکنہ خلل سے بچا جا سکے۔

 یہ بھی پڑھیں:پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ ،بڑے ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے

انہوں نےکہاکہ مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال اور آبنائے ہرمز کی بندش کے خدشات کے باعث یہ فیصلہ کیاگیا ہے۔