ڈالر سستا ہوگیا

May 19, 2023 | 11:21:AM
ڈالر سستا ہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)اسٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے آخری روز کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، 100 انڈیکس 67 پوائنٹس اضافے سے 41509 کی سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کی کمی آگئی ،انٹر بینک میں ڈالر 285.62 روپے سے کم ہوکر 285.50 روپے پر ٹریڈ ہورہا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر میں مزید کمی کا امکان ہے۔

دیگر کیٹیگریز: ٹاپکس - تجارت
ٹیگز: