بارکھان: دو گروپوں میں فائرنگ ، 6 افراد جاں بحق 4 زخمی

May 19, 2021 | 20:06:PM
بارکھان: دو گروپوں میں فائرنگ ، 6 افراد جاں بحق 4 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بلوچستان کے علاقے بارکھان میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔
لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ جھنگ اور گاجانی برادری کے درمیان ہوئی جس کے نتیجے میں دونوں گروپوں کے 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے،فائرنگ کی وجوہات زمینی تنازعہ بتائی جا رہی ہے ، لاشیں سول ہسپتال منتقل کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: پنڈی رنگ روڈ سکینڈل۔۔ عوام عمران اور بزدار کی گرفتاری کی منتظر ہیں۔۔ مریم اورنگزیب