نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی پی ایس ایل 8 کا فائنل جیتنے پرلاہور قلندرز کو مبارکباد

Mar 19, 2023 | 00:10:AM
نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی پی ایس ایل 8 کا فائنل جیتنے پرلاہور قلندرز کو مبارکباد
کیپشن: محسن رضا نقوی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پی ایس ایل 8 کافائنل جیتنے پر لاہور قلندرز کو مبارکباددی۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے بیان میں کہاہے کہ ملتان سلطانز نے بھی فائنل میں بہترین کھیل پیش کرکے شائقین کرکٹ کے دل جیتے ،آج پرامن او رکھیلوں سے محبت کرنے والے پاکستان کی جیت ہوئی،پاکستان سپر لیگ کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد دیتاہوں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرافی ہار کر بھی محمد رضوان نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا