ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ عائشہ خان انتقال کر گئیں 

Jun 19, 2025 | 22:29:PM
ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ عائشہ خان انتقال کر گئیں 
کیپشن: اداکارہ عائشہ خان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راحیل بیگ)پاکستان ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ عائشہ خان انتقال کر گئیں۔

اداکارہ عائشہ خان 77برس کی عمر میں انتقال کر گئیں،اداکارہ عائشہ خان نے کئی کامیاب ڈراموں میں اداکاری کی، عائشہ خان کے مشہور ڈراموں میں افشاں ،عروسہ،فیملی 93،مہندی سمیت کئی مقبول ڈرامے شامل ہیں۔ 

عائشہ خان گزشتہ کئی سالوں سے ڈراموں سے دور تھیں ،اداکارہ عائشہ خان اداکارہ خالدہ ریاست کی بڑی بہن تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:نیتن یاہو کو جنگ کے باعث اپنے بیٹے کی شادی منسوخ ہونے کا غم کھانے لگا