کوئٹہ، بل نور کے علاقے میں گاڑی کے قریب دھماکہ،  ایک شخص جاں بحق 

Jul 19, 2025 | 21:15:PM
 کوئٹہ، بل نور کے علاقے میں گاڑی کے قریب دھماکہ،  ایک شخص جاں بحق 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے  بل نور میں ایک گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بل نور میں ہونیوالے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا،دھماکے کی زد میں آنیوالی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔ پولیس نے علاقے کو تحویل میں لے لیا ہے  اور جائے وقوعہ پر  تحقیقات شروع کر دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریںاداکار شاہ رخ شدید زخمی ،فوری علاج کیلئے امریکہ روانہ