بلوچستان حکومت کا سرکاری ملازمین کو ایڈہاک ریلیف الاؤنس دینے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)بلوچستان حکومت کی جانب سے تمام سرکاری ملازمین کوایڈہاک ریلیف الاؤنس دینےکافیصلہ کیا گیا ہے۔
محکمہ خزانہ بلوچستان کی جانب سے سرکاری ملازمین کو ایڈہاک ریلیف الاؤنس دینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ ایک سے گریڈ 22 تک ملازمین کو 10 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس ملےگا۔
یہ بھی پڑھیں: ملازمین کی سنی گئی،30 فیصد عبوری ریلیف اور پنشن میں بڑااضافہ
محکمہ خزانہ بلوچستان کے مطابق فیصلہ یکم جولائی 2025 سےموثرہوچکا، الاؤنس انکم ٹیکس کے تحت قابل ادائیگی ہوگا۔