انٹر بینک: ڈالر کی قدر میں اضافہ، 76 پیسے مہنگا ہو گیا

Jul 19, 2023 | 20:09:PM
انٹر بینک: ڈالر کی قدر میں اضافہ، 76 پیسے مہنگا ہو گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا، انٹر بینک میں ڈالر 76 پیسے مہنگا ہو گیا۔

سٹیٹ بینک  آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو گیا، ڈالر مزید 76 پیسے مہنگا ہوگیا، ڈالر 283.04 روپے سے بڑھ کر 283.80 روپے پر بند ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ ، خریدار چکرا گئے

دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ درآمدی بل کی طلب پر روپے پر دباو دیکھا جارہا ہے۔