2 رکنی شاہ روز ڈکیت گینگ گرفتار

Jul 19, 2023 | 09:30:AM
غازی آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 رکنی شاہ روز ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا۔  ملزمان میں سرغنہ شاہ روز اور جاوید شامل ہیں۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)  لاہور  کے علاقے غازی آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 رکنی شاہ روز ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا۔  ملزمان میں سرغنہ شاہ روز اور جاوید شامل ہیں۔
ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان سے موبائل ، 2 موٹر سائیکلیں ، 2 پستول ،گولیاں برآمد ہوئی۔ ملزمان نے لاہور کے مختلف علاقوں میں وارداتیں کر کے  فرار ہونے کا  اعتراف بھی کیا۔
ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر لئے  گئے، مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن جاری ہے۔