خیبرپختونخوا حکومت نے عید پر تین تعطیلات کا اعلان کردیا

Jul 19, 2021 | 00:29:AM
خیبرپختونخوا حکومت نے عید پر تین تعطیلات کا اعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے عید پر تین دنوں کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا۔
 خیبرپختونخوا حکومت کی جانب عیدالاضحی کی تعطیلات کااعلامیہ جاری کردیا ہے۔ 3 دن کی تعطیلات کا اعلامیہ بھی جاری کردیا۔
صوبائی حکومت کے ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق عید کی تین روزہ تعطیلات 20 جولائی سے 22 جولائی تک ہوں گی جب کہ پیر 19 اور 23 جمعہ کو حاضری ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت نے فیٹف میں پاکستان کیخلاف سازش کا اعتراف کرلیا