مردان ؛سبینکئی جبگئی میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق

Jan 19, 2024 | 15:08:PM
مردان ؛سبینکئی جبگئی میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(منظور حسین) مردان کے علاقے سبینکئی  جبگئی کورونہ  میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا،  جس میں 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق رستم کے علاقے سبینکئی جبگئی کورونہ میں فائرنگ سے  تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا، ریسکیو1122 ٹیم نے لاشوں اور زخمی کو ڈی ایچ کیو  ہسپتال منتقل کیا ، جانبحق افراد کی شناخت 34 سالہ روزی خان، 25 سالہ شفیق اور 34 سالہ شاہ زمین  کے نام سے ہوئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : صادق سنجرانی سمیت 6 سینیٹرز انتخابات کی دوڑ میں شامل