نامور گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی کا نکاح

Dec 19, 2025 | 23:42:PM
نامور گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی کا نکاح
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)نامور گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی کا نکاح ہوگیا۔

نکاح کی تقریب سادگی سے ہوئی جس میں قریبی عزیز رشتہ داروں نے شرکت کی۔

راحت فتح علی خان کی بیٹی کا نکاح ان کے قریبی عزیز کے بیٹے سے ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :لاہور سے اسلام آباد کے درمیان فاصلہ 100 کلومیٹر کم ہو جائے گا