مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Dec 19, 2025 | 11:09:AM
 مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلے کے جھٹکے مالاکنڈ، دیر اور چترال سمیت بالائی علاقوں میں محسوس کئے گئے، زلزلے کے جھٹکے خیبر لنڈی کوتل اور مضافات میں بھی محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.7 اور گہرائی 12 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز ہندوکش افغانستان تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ورلڈ کپ۔۔۔کانٹے کے مقابلے،قومی ٹیم کا اعلان بھی ہو گیا