عمران خان کو دھچکا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے منحرف رکن قوم اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ نے کہا ہے کہ جو پارٹی پاک فوج کے خلاف ہو میں اس میں نہیں جاؤں گا۔
منحرف رکن قوم اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو یہودی ایجنٹ کو سپورٹ کرے گا میں اس کا ساتھ نہیں دوں گا، عمران خان جمہوری آدمی ہوتے تو اسمبلی توڑنے کا نہ کہتے، عمران خان اپنے آقاؤں کو خوش کر رہے ہیں، پرویز الہٰی نے درست بات کی ہے میں ان کی بات سے متفق ہوں۔