کورونا نئے سال کی خوشیوں کا بھی قاتل بن گیا۔۔۔بڑے ملک نے آتش بازی کی تقریب منسوخ کردی

Dec 19, 2021 | 00:50:AM
کورونا، نئے سال، خوشیاں، ماند کرنے لگا
کیپشن: نئے سال کا جشن، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کورونانئے سال کی خوشیاں بھی ماندکرنے لگا،پیرس میں نیوایئرنائٹ پرہونےوالی آتش بازی منسوخ کردی گئی۔
خبر ایجنسی کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس نے جہاں معمولات زندگی، کھیل کے ایونٹ اور دیگر ایونٹس کو متاثر کیا وہیں کورونا نئے سال کی خوشیاں بھی ماند کرنے گا، پیرس میں نیوایئرنائٹ پرہونےوالی آتش بازی منسوخ کردی گئی۔پیرس سٹی ہال کے مطابق اس سال کوروناکے باعث روایتی آتشبازی نہیں کی جائیگی۔
واضح رہے کہ ہرسال پیرس کی معروف شانزےلیزے شاہراہ پرآتش بازی کاشاندارمظاہرہ کیاجاتاہے۔

یہ بھی پڑھیں: اومی کرون ویرینٹ کے کیسز میں اضافہ۔۔آج سے لاک ڈاؤن کا اعلان