اومی کرون ویرینٹ کے کیسز  میں اضافہ۔۔لاک ڈاؤن کا اعلان

Dec 18, 2021 | 23:36:PM
اومی ,کرون ,ویرینٹ 
کیپشن: اومی کرون ویرینٹ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) کورونا کی  نئی قسم اومی کرون ویرینٹ کے کیسز  میں بڑھتے ہوئےاضافے کے باعث ہالینڈ میں لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: موسم کے حوالے سےمحکمہ موسمیات نے اہم خبر سنا دی

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالیند میں کورونا کی نئی قسم اومی کرون ویرینٹ کے کیسز  میں روز بروز اضافہ ہور ہا ہے ، اس صورتحال کے پیش نظر  ہالینڈ کے وزیراعظم مارک روتے نےملک بھرمیں لاک ڈاؤن کااعلان کردیا ہے۔ ہالینڈ کی حکومت آج (اتوار)سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن لگارہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:جو بائیڈن کے اوسان خطا۔۔۔خاتون نائب صدر کو  نیا عہدہ دیدیا