سابق کرکٹر تنویر احمد کی والدہ انتقال کر گئیں

Oct 18, 2025 | 11:40:AM
سابق کرکٹر تنویر احمد کی والدہ انتقال کر گئیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق ٹیسٹ کرکٹر و تجزیہ کار تنویر احمد کی والدہ انتقال کرگئیں۔

سابق کپتان راشد لطیف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں تنویر احمد کی والدہ کے انتقال کی خبر دی۔

راشد لطیف نے کہا کہ آپ سب سے گزارش ہے کہ ان کی مغفرت کے لیےدعا کریں، اللہ ان کو جواہر رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

 واضح رہے کہ تنویر احمد نے پانچ ٹیسٹ، دو ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی میں مجموعی طور 20 وکٹیں حاصل کیں۔

مزید پڑھیں:ویمنز ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کی سری لنکا کو بآسانی 10 وکٹوں سے شکست