کیا ہنٹاوائرس کا پاکستان میں کوئی وجود ہے؟کون سے چوہوں سے ہنٹاوائرس پھیلتاہے؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مناظرعلی) کیا ہنٹاوائرس کا پاکستان میں کوئی وجود ہے؟ کون سے چوہوں سے ہنٹا وائرس پھیلتاہے؟
اس حوالے سے پاکستان کے معروف معالج ڈاکٹر عامر عزیز ملک نے اظہار خیال کیا ہے۔
ڈاکٹر عامر عزیز نے سٹی نیوزنیٹ ورک کے ڈیجیٹل میڈیا کو انٹروہو دیتے ہوئے کچھ احتیاطی تدابیر بھی بتائی ہیں، قارئین کی آسانی کیلئے سینئرصحافی مناظرعلی کو دیے گئے اس انٹرویو کا لنک یہاں بھی شیئر کردیا گیا ہے۔