پروجیکٹ فریڈم پاکستان کی درخواست پر روکا گیا :امریکی وزیر خارجہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پروجیکٹ فریڈم پاکستان کی درخواست پر روکا گیا تھا۔
خبر ایجنسی کے مطابق مارکو روبیو کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان نے کہا آبنائے ہرمز میں پروجیکٹ فریڈم روکنے سے ایران کے ساتھ معاہدہ ممکن ہے۔
امریکی وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ سفارت کاری کو موقع دینے کیلئے پروجیکٹ فریڈم بند کیا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ سفارت کاری کو ترجیح دیتے ہیں۔