ورلڈ اسٹرونگ مین گیمز ؛نوح دستگیر بٹ نے دو گولڈ میڈل جیت لئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( زاہداقبال رانا)ورلڈ اسٹرونگ مین گیمز میں نوح دستگیر بٹ نے دو گولڈ میڈل جیت کرایک اور بڑا اعزاز پاکستان کے نام کردیا۔
ازبکستان میں ہونے والی ورلڈ اسٹرونگ مین گیمز میں پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ نے دو گولڈ میڈل جیت کر پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا۔
یہ بھی پڑھیں:بڑھتی عمر، رونالڈ و کی کارکردگی پرسوالیہ نشان