پنجاب میں بلدیاتی انتخاب کب ہوں گے؟ صوبائی حکومت نے عندیہ دے دیا

Jun 18, 2025 | 21:12:PM
پنجاب میں بلدیاتی انتخاب کب ہوں گے؟ صوبائی حکومت نے عندیہ دے دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز ) پنجاب میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق اچھی خبرسامنے آئی ہے۔

ذرائع پنجاب حکومت نے بلدیاتی الیکشن کےلئے رقم مختص کردی، بلدیاتی الیکشن 26-2025 میں ہونے کا امکان ہے، پنجاب حکومت بلدیاتی الیکشن سے متعلق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 5 ارب روپے مختص کر دیے گئے۔

دوسری جانب وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کا کہنا تھا کہ جولائی تک بلدیات سے متعلق قانون سازی کا عمل میں مکمل کر لیا جائے گا، ہم چاہتے ہیں جتنی جلدی ہوسکے بلدیاتی الیکشن ہوں۔

یہ بھی پڑھیں : پاورسیکٹر میں مالیاتی استحکام کی بحالی،پاکستان کی سب سے بڑی سکیم کی منظوری