کراچی :سنٹرل جیل کے قریب فیملی لٹ گئی

Jun 18, 2024 | 12:02:PM
 کراچی :سنٹرل جیل کے قریب فیملی لٹ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) کراچی میں سینٹرل جیل کے قریب کار سوار ملزمان نے  فیملی کو لوٹ کر فرار ہو گئے۔

متاثرہ شہری کے مطابق کار سوار ڈاکو سینٹرل جیل کے قریب موبائل فون، نقدی اور اہلیہ کا پرس لےکر فرار ہوئے،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے جو کار واردات میں استعمال کی وہ چھینی ہوئی ہے، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

یاد رہے کہ کراچی میں عید سے قبل بھی ڈاکو دندناتے پھرتے رہے اور گلستان جوہر میں ڈاکوؤں نے بکروں سے بھرا ٹرک لوٹ لیا تھا، ٹرک میں 30 کے قریب بکرے فروخت کیلئے  حیدرآباد سے کراچی لائے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: حرا مانی کا رقص ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل