ریپ کے مجرم کو 25 سال قید بامشقت اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا

Jul 18, 2026 | 19:56:PM
ریپ کے مجرم کو 25 سال قید بامشقت اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مشتاق بھٹہ)  لودھراں میں  ریپ کے مجرم کو 25 سال قید بامشقت اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ مجرم وقاص آرائیں نے 25 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

لودھراں کی عدالت نے آج   زیادتی کیس کے مجرم وقاص آرائیں کو  25 سال قید بامشقت اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

گیلے وال پولیس نے  2024 میں متاثرہ لڑکی کی والدہ  کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا تھا۔  

یہ بھی پڑھیئے:  گولڈن بوٹ فیکٹر؛ میسی کے ساتھ آج رات انہونی ہونےوالی ہے