گال ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم، پاکستان کو 135 رنز کی برتری حاصل

Jul 18, 2023 | 18:24:PM
گال ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم، پاکستان کو 135 رنز کی برتری حاصل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) گال ٹیسٹ کے تیسرا دن کا کھیل ختم، پاکستان کو سری لنکا پر 135 رنز کی برتری حاصل ہے۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا تیسرا دن ختم ہو گیا۔ کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے دوسری اینگز میں بغیر نقصان کے 14 رنز بنالیے۔ سری لنکا کے نشان مد شکا 8 اور دیموتھ کارونارتنے 6 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی بلے باز سعود شکیل نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کو سری لنکا کے خلاف 135 رنز کی برتری حاصل ہے۔