کورونا ان پاکستان۔۔ذہنی امراض میں30 فیصد  اضافہ۔۔خودکشی کرنے کا رجحان تیز

Jan 18, 2022 | 23:11:PM
کورونا، مریض، ذہنی، امراض
کیپشن: کورونا مریض (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستان مین حالیہ کچھ عرصے میں کورونا وائرس سے ذہنی امراض میں 30 فیصد کا غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

ترکی اردو کی جانب سے ٹویٹر پر شئیر کی گئی خبر کے مطابق سندھ مینٹل ہیلتھ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں اور کورونا سے ریکور ہونے والوں میں خودکشی کرنے کا رجحان تیزی سے بڑھا ہے۔ خبر کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مریضوں میں ڈپریشن سے ذہنی امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں اور ان  امراض میں 30 فیصد کا غیر معمولی اضافہ سامنے آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  خواجہ سرا کا کارنامہ۔۔کراچی کے رہائشی نے پاکستان کے پہلے ڈاکٹر بننے کا اعزاز حاصل کرلیا