رائیونڈ روڈ پر ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق

Jan 18, 2021 | 22:21:PM
 رائیونڈ روڈ پر ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)چوکی اڈا پلاٹ بحریہ آرچرڈ کے قریب رائیونڈ روڈ پر ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
تفصیلا ت کے مطا بق جاں بحق ہونے والوں میں 40 سالہ خلیل، 14 سالہ پرویز، 35 سالہ نیامت شامل ہیں۔ ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرارہوگیا جبکہ پو لیس نے ڈمپر قبضہ میں لے کر تحقیقات کا آ غا ز کر دیا ہے۔ لاشیں پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہیں۔