بھارت میں رمضان کریم کا چاند نظر آ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) پڑوسی ملک بھارت میں رمضان کریم کا چاند نظر آ گیا ہے۔
بھارت مین رمضان کے چاند کی روئیت سب سے پہلے الہ آباد شہر سے رپورٹ ہوئی ہے۔
بھارت میں کل جمعرات 19 فروری کو پہلا روزہ ہو گا۔
پاکستان میں روئیت ہلال کمیٹیاں چاند کی سعی کرنے مین مصروف ہیں اور اب تک چاند کی روئیت کا اعلان نہیں ہوا۔
لاہور میں آج شام آسامان بادلوں سے ڈھکا ہوا ہے، اس لئے یہاں چاند نظر آنے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔