پی ایس ایل سیون ،نسیم شاہ اور خوشدل شاہ میں تلخ کلامی ، ویڈیو وائرل 

Feb 18, 2022 | 22:20:PM
پی ایس ایل سیون، نسیم شاہ، ملتان سلطانز، خوشدل، تلخ کلامی،
کیپشن: نسیم شاہ اور خوشدل میں تلخ کلامی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیون کے 25 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ اور ملتان سلطانز کے خوشدل کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔
میچ کے دوران ملتان سلطان کے ہاتھوں بولرز کی پٹائی پر کوئٹہ کے نسیم شاہ، خوشدل شاہ پر برس پڑے۔ خوشدل نے نسیم کی گیند پر چوکا لگایاجس کے بعد نسیم اور خوشدل کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: شاہنواز دھانی کی وکٹ لینے پر تماشائیوں کی جانب دوڑ، امپائر کی روکنے کی دلچسپ ویڈیو وائرل