سینیٹ انتخابات: ن لیگ اور پی ٹی آئی کے 2 ،2 امیدواربلامقابلہ سینیٹر منتخب

Feb 18, 2021 | 17:35:PM
سینیٹ انتخابات: ن لیگ اور پی ٹی آئی کے 2 ،2 امیدواربلامقابلہ سینیٹر منتخب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ٹیکنوکریٹ کی نشست پرمسلم لیگ(ن)کے اعظم نذیرتارڑاورپی ٹی آئی کے بیرسٹرعلی ظفربلامقابلہ کامیاب ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق ٹیکنوکریٹس کی 2 نشستوں کیلئے 2 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے،پنجاب اسمبلی میں پارٹی پوزیشن کے مطابق دونوں امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہو گئے، خواتین کی نشست پرن لیگ کی سعدیہ عباسی اور پی ٹی آئی کی ڈاکٹر زرقا بلامقابلہ منتخب ہو گئیں۔