مغربی ممالک میں کورونا کا پھیلاؤتیز۔برطانیہ میں مریضوں کا نیا ریکارڈ

Dec 18, 2021 | 16:41:PM
رطانیہ میں مسلسل تیسرے روز کورونا کے ریکارڈ مریض
کیپشن: رطانیہ میں مسلسل تیسرے روز کورونا کے ریکارڈ مریض
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک)برطانیہ میں مسلسل تیسرے روز کورونا کے ریکارڈ مریض ، 111 افراد ہلاک ہو گئے۔

 تفصیلات کے مطابق اومی کرون ویرینٹ کا پھیلاؤ روکنے کے لیے آئرلینڈ میں بارز اور ریسٹورنٹس اتوار کی شام سے 30 جنوری تک کے لیے بند کر نے کا اعلان کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:اومی کرون ویرینٹ تیزی سے پھیلنے لگا۔۔ 101 کیسز رپورٹ 
 فرانسیسی وزیراعظم نے خبردار کیا ہے کہ سال 2022 کے آغاز سے فرانس میں اومی کرون غالب آسکتا ہے۔جرمنی نے فرانس اور ڈنمارک کو کورونا منتقل کرنے والے ہائی رسک ممالک قرار دیتے ہوئے اتوار سے فرانس، ڈنمارک، ناورے اور لبنان سے آنے والے غیر ویکسین شدہ افراد پر قرنطینہ کی پابندی لگا دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: روسی ویکسین کا ایک بوسٹر ڈوز اومیکرون کیخلاف موثر ۔۔محققین کا دعویٰ