کیا ہوا تیرا وعدہ۔۔۔وہ قسم وہ ارادہ۔۔۔انڈین گانے پر اداکارہ فضا علی کی ویڈیوز وائرل ہو گئی

Dec 18, 2021 | 00:53:AM
فضا علی، انڈین گانے، ویڈیو وائرل
کیپشن: اداکارہ و ماڈل فضا علی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اداکارہ و ماڈل فضا علی کی انڈین گانے پر ویڈیو وائرل ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ و ماڈل فضا علی سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں اور ان کے مداحوں کی 9 لاکھ 76 ہزار سے زائد ہے، اداکارہ کے فالورزان کی تصاویر اور ویڈیو کا شدت سے انتظار کرتے ہیں، اداکارہ بھی اپنی تصویر اور ویڈیو ز سے مداحوں کو آگاہی دیتی رہتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: طلبا کی موجیں ۔۔۔تعلیمی ادارے24 دسمبر تا28 فروری تک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری
اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر اپنی ویڈیوز شیئر کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں ، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے بلیک پینٹ اور شرٹ کے اوپر اپرپہنا ہوا ہے جس میں وہ خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔
اداکارہ گاڑی میں بیٹھ کر انڈین گانے پر لپ سننگ کررہی ہیں پھر وہ بازار میں انٹری دیتی ہیں اور آئس گولہ شاپ پر جا کررکتی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان