پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان

Dec 17, 2021 | 17:49:PM
لاہور سمیت پنجاب بھر کے، تعلیمی اداروں ، موسم سرما، چھٹیوں کا اعلان
کیپشن: پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)لاہور سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ، راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے 23 دسمبر سے 6 جنوری تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا، وزیر تعلیم مرادراس نے کہاہے کہ پنجاب بھر میں سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں 23 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیاں ہونگی ،ان کاکہناتھا کہ ملتان ،فیصل آباد ،راولپنڈی ،ڈی جی خان اورگوجرانوالہ میں بھی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری