طلبا کی موجیں ۔۔۔تعلیمی ادارے24 دسمبر تا28 فروری تک بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

Dec 17, 2021 | 18:48:PM
خیبرپختونخوا، موسم سرما، چھٹیوں کا اعلان
کیپشن: موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیاگیا،پہاڑی، برفباری والے علاقوں میں 24 دسمبر سے28 فروری تک تعلیمی ادارے بندرہیں گے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، اعلامیہ کے مطابق میدانی علاقوں میں 3 جنوری تا12 جنوری تعطیلات ہونگی جبکہ پہاڑی، برفباری والے علاقوں میں 24 دسمبر سے28 فروری تک تعلیمی ادارے بندرہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان