پاکستانی باکسر عثمان وزیر کل ایشین باکسنگ ٹائٹل کا دفاع کرینگے

Dec 18, 2020 | 23:00:PM
پاکستانی باکسر عثمان وزیر کل ایشین باکسنگ ٹائٹل کا دفاع کرینگے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکسان کے باکسر عثمان وزیر کل کراچی میں اپنے ایشین باکسنگ فیڈریشن ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق باکسر عثمان وزیر اور بی ایس لوپیز کے درمیان فائٹ کراچی میں ہو گی۔ نوجوان باکسر کل انڈونیشین باکسر بی ایس لوپیز کے مد مقابل ہوں گے۔
سابق اولمپئن برانز میڈلسٹ حسین شاہ نے عثمان وزیر کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ خوشی ہے نوجوان باکسرز کی بڑی تعداد باکسنگ کھیل رہی ہے۔عثمان وزیر اور بی ایس لوپیز کی فائٹ براہ راست دکھائی جائے گی۔