کراچی میں تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان 

Aug 18, 2022 | 00:41:AM
کراچی، مزید بارش، تعلیمی اداروں، چھٹی کا اعلان،
کیپشن: طالبات، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی میں مزید بارش کی پیش گوئی کے باعث کراچی میں آج تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق مزید بارشوں کے پیش نظر سندھ حکومت نے کراچی میں آج تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا، وزیر تعلیم سندھ کا کہناہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ تعلیم کو چھٹی دینے کی ہدایت کردی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف نے معاون خصوصی عطاتارڑ کو بڑا قلمدان دیدیا