جسٹس فائز عیسیٰ سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے

Aug 18, 2021 | 14:31:PM
جسٹس فائز عیسیٰ سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)جسٹس مشیر عالم کی ریٹائرمنٹ سے سپریم جوڈیشل کونسل کی کمپوزیشن تبدیل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس مشیر عالم کی ریٹائرمنٹ سے ججز تقرری جوڈیشل کمیشن کی ہیئت تبدیل ہوگئی۔ جسٹس سردار طارق مسعود جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے۔
جج کی ریٹائرمنٹ سے سپریم جوڈیشل کونسل کی کمپوزیشن بھی تبدیل ہو گئی جس کے نتیجے میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے۔
یہ بھی پڑھیں:شاہ رخ خان کی بیٹی کونسی فلم سے کیرئیر کاآغاز کرینگی؟