سری لنکن شہری قتل کیس، عدالت نے کیس کا بڑا فیصلہ سنا دیا

Apr 18, 2022 | 20:32:PM
انسداد دہشتگردی عدالت، سری لنکن شہری، قتل کیس کافیصلہ سنا دیا،
کیپشن: پریانتھاکمارا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت نے سری لنکن شہری کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا، عدالت نے 6 مجرموں کو سزائے موت اور7 کو عمر قید کی سزا سنا دی ۔
تفصیلات کے مطابق ملزموں پر 12 مارچ کو فرد جرم عائد ہوئی تھی،انسداد دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ کی جج نتاشا سلیم نے فیصلہ سنایا، عدالت نے 76 مجرموں کو2،2 سال قید کی سزا سنائی ،اس کے علاوہ 55 مجرموں کے موبائل فون سے ملنے ولی ویڈیوز کو چالان کا حصہ بنایا گیا،مزید براں 46 چشم دید گواہوںکو چالان کا حصہ بنایاگیا۔
واضح رہے کہ پریانتھاکمارا کو فیکٹری میں مشتعل ہجوم نے تشدد کرکے قتل کیا تھا۔