حنیف عباسی نے ذوالفقارعلی بھٹو کے بارے بیان پر معذرت کرلی

Sep 17, 2023 | 21:30:PM
حنیف عباسی نے ذوالفقارعلی بھٹو کے بارے بیان پر معذرت کرلی
کیپشن: حنیف عباسی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے ذوالفقار علی بھٹو کے بارے میں دیئے گئے بیان پر معذرت کرلی۔
حنیف عباسی نے معافی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مانگی، لیگی رہنما کا کہناتھا کہ ذوالفقار علی بھٹو ایک عظیم رہنما تھے، ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹمی پروگرام بنیاد رکھی،بھٹو کے بعد انکے فلسفہ پر عمل کارکردگی کے لحاظ سے نہیں ہوا۔
 حنیف عباسی نے کہاکہ میرے بیان کا پس منظر پیپلز پارٹی کی کارکردگی سے متعلق تھا، اگر میرے بیان سے کسی کی دل آزاری ہوئی تو معذرت خواہ ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: سابق وزیر اعظم انتقال کرگئے